the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 20؍ مارچ (ایجنسیز) آندھراپردیش میں جاریہ ماہ کی 26 تاریخ سے دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہورہا ہے۔ ایس ایس سی بورڈ عہدیداروں کے مطابق ایس ایس سی امتحانات 26 مارچ سے 11 اپریل تک جاری رہیں گے۔ جب کہ امتحان کے اوقات صبح 9:30



بجے تا دو پہر 2:00 رہیں گے۔ ریاست میں کل 652692 طلبا ان امتحانات میں شرکت کررہے ہیں۔ جن کے لئے ریاست گیر سطح پر 2979 مراکز کا انتظام کیا گیا ہے۔ امتحانات میں نقل نویسی کے تدارک کے لئے 156 فلائنگ اسکوائڈ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ جب کہ امتحان ہال میں سیل فون اور کیالکولیٹر لیجانے کی ممانعت ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Syed Moinuddin Says:
Dear Etemaad Team, why lower classes(LKG to IX) exams not conducted first before 31st March like neighbor state Karnataka which helps to teenagers to take rest in hot season as the as per Govt. the last working day of schools is 25th April which is very tough to teenagers. please raise this point.

Comment posted on March 21 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.